حیدرآباد۔24۔مارچ (اعتماد نیوز)بی جے پی کے لیڈروں میں حالیہ دنوں میں تنازعات کے بعد عام آدمی پارٹی لیڈر اروند کجروال نے بی جے پی کے وزارت عظمی کے امیدوار
نریندر مودی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی کے سینئر لیڈر ایل کے اڈوانی LK ADVANI اپنے نام سے vکو ہٹالینے پر ایل کے ADANI اڈانی ہوگا ۔ جو کہ نریندر مودی کے قریبی اڈانی گورپ ہے۔جن سے مودی کے قریبی تعلقات ہیں۔